A Life in the Shadows A Memoir

A Life in the Shadows A Memoir 1

A Life in the Shadows A Memoir

صفحہ نمبرعنواننمبر شمار
7آغاز1
35شیشے کا جنگل2
91نیپال3
103کچھ عظیم شخصیات کا تذکرہ4
123صدر کے ساتھ سفر5
150بھوپال6
171ڈاکٹر صاحب!7
197کشمیریت / کشمیر اور دہلی8
206دو جاسوسوں کی کہانی/ جاسوسوں کے دوست9
222اختتامیہ10

A Life in the Shadows A Memoir 2

2017 میں ہندوستانی مسلح افواج اور پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے درمیان ڈوکلام کے معاملے پر لڑائی ہوئی اور چین نے ڈوکلام کے اوپر 100 مربع کلو میٹر اپنا علاقہ بڑھالیا۔ یہ علاقہ بھارت، چین اور بھوٹان کے درمیان ایک وادی کی شکل میں ہے۔

ڈوکلام سلیکوریڈ کوریڈر کے قریب ہے جو بھارت کو اپنے شمال مشرقی علاقوں کے ساتھ براہِ راست جوڑتا ہے۔ یہ کوریڈر (جو کہ مرغ کی گردن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) بھارت کے لیے ایک مضبوط پوائنٹ ہے۔ اسے کنٹرول کرنے سے چینیوں کو چمبی وادی اور سلیکوریڈ کوریڈر پر کنٹرول آسان ہو جاتا ہے جو کہ ایک اہم مقام ہے۔

A Life in the Shadows A Memoir 3

وہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ تھیں، جنہوں نے اپنی انٹیلی جنس بریفنگ سیدھے را کے سربراہ سے لینی پسند کی۔ حسینہ نے اپنی بڑی مخالف خالدہ ضیاء کو شکست دی اور 1996 سے 2001 تک وزیر اعظم رہیں۔

حسینہ کے ناقدین اسے آمرانہ مزاج والی خاتون کہتے ہیں جبکہ اس کے حامی سمجھتے ہیں کہ وہ بنگلہ دیش کی حقیقی لیڈر ہیں۔

A Life in the Shadows A Memoir 4

1960 کے دہائی میں عرفات کو اردن سے نکال دیا گیا تو بریگیڈئیر ضیاء الحق ان دونوں اردن کی فوج کے عسکری مشیر تھے۔ وہ بعد میں پاکستان کے آرمی چیف اور پھر صدر بنے۔ جب اردن کی فوج نے پی ایل او پر چڑھائی کی تو ضیاء الحق اردن کے فوج کے ایک بریگیڈ کی کمانڈ کر رہے تھے۔ اس کے بعد عرفات لبنان منتقل ہوگئے، جہاں وہ 1982 تک رہے جب اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا۔ ایک بار پھر عرفات کو ہجرت کرنی پڑی لیکن اسرائیل کو کوئی راحت نہیں ملی کیونکہ اب عرفات کی بجائے انہیں حزب اللہ کے ساتھ معاملات کرنے پڑے۔

A Life in the Shadows A Memoir 5

ایک سوئس فرانزک رپورٹ حاصل کی جو بظاہر کرتی تھی کہ عرفات کو ریڈیو ایکٹو پولو نیم سے زہر دیا گیا تھا۔

Vaudois University Hospital Center (CHUV)

کے سائنس دانوں نے  یاسر عرفات کی ہڈیوں اور ان کی مٹی کے نمونوں کا تجربہ کیا کہ عرفات کے موت پولو نیم کے ساتھ زہر دینے کا نتیجہ تھی۔

A Life in the Shadows A Memoir 6

وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے محافظ نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔

اس وقت اردن کی بنیادی پریشانی یہ تھی کہ گیانی کو چاہئے کہ فورا راجیوکو وزیر اعظم بنا دیا جائے اور حلف لے لیا جائے لیکن یہ ایک کھلا راز تھا کہ صدر گیانی نوجوان راجیو گاندھی کو پسند نہیں کرتے تھے۔

A Life in the Shadows A Memoir 7

A S Dulat

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top