Table of Contents
Quaid-e-Azam Ka Akhri Ayam
کرنل الہیٰ بخش کو جولائی 1948ء کے دوسرے پند ھو اڑے میں علاج معالجہ کے لیے زیارت طلب کیا گیا جب قائد اعظم کی علالت اچانک تشو یشناک شکل اختیار کر گئی تھی۔ کرنل الہیٰ بخش نے زیارت پہنچتے ہی قائد اعظم کا بلا تکان علاج کیا۔



