Khufia Mazhabi Tehrekain

Khufia Mazhabi Tehrekain 1

Khufia Mazhabi Tehrekain

بابعنوانصفحہ نمبر
ابتدائیہ7
1- ماخذقدیم معاشرہ9
دجلہ و فرات کے درمیان11
زرتشت مت13
متھرا مت14
فیثا غورث16
نو فلاطونیت17
ہرمیس ٹرائس مجسٹس
(Hermes Trishmegistus)
23
غناسطیت26
قبالہ ازم32
تصوف37
حثیثیین40
عیسائی ملحدین43
کیتھاری
(Cathars)
47
نائٹس ٹمپلر54

Khufia Mazhabi Tehrekain 2

بابعنوانصفحہ نمبر
2- نشاۃِ ثانیہ تا عہدِ استدلالچڑیل کشی64
علم النجوم68
الکیمیا71
ہرمی فلسفی75
فنِ حافظہ81
تحفظ بذریعہ رازداری82
فنِ تعمیر84
روزی کراس کے پیرو
(Rosicrucians)
90
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاسیس96
اہلِ بصیرت
(The Illuminati)
100
سازش پر مبنی تھیوری101
3- فری میسنیکیا فری میسنی گمراہ ہے؟104
فری میسنی کا ماخذ108
ٹمپلر روابط110
روزی کروزی تعلق119
میسنی تعلق124
سلسلے اور درجات133
“Jahbulon”137
کیا فری میسنی شیطانی ہے؟140
کیا عیسائی فری میسنز ہو سکتے ہیں؟144
خفیہ مسلک152

Khufia Mazhabi Tehrekain 3

بابعنوانصفحہ نمبر
-4 باطنی انجمنوں کا ظہور نوسحر156
تارو: تاریخ، ڈیزائن، علامتیت163
جدید روزی کروزی سلسلے168
زریں سحر کا ہرمی سلسلہ169
جدید باطنی مدرسے171
5- خفیہ انجمن – تاریک پہلوفری میسنری اور انقلابات173
باطنی تنظیمیں اور نازی ازم176
Ku Klux Klan178
مافیا181
P2183
حکومتی راز داری185
6- ابدی جستجولوگ خفیہ تنظیموں میں کیوں شامل ہوتے ہیں؟188
حریف صداقتیں190
جام مقدس کی تلاش192
کیا رازداری کی ضرورت ہے؟193
حوالے199
کتابیات

Khufia Mazhabi Tehrekain 4

حشیشیین

حسن الصباح فارسی اثنا عشری تھا جس نے اسماعیلیت اختیار کی اور اس کے نصب العین کا پر جوش مبلغ بن گیا۔ نوجوانی میں اس نے مستقبل کے خیمہ ساز، ماہر فلکیات اور شاعر عمر خیام، اور مستقبل کے فارسی وزیر اعظم نظام الملک کے ساتھ تعلیم حاصل کی۔ 1090ء میں اس نے الموت (شاہین کا گھونسلا) نامی قلعے کا کنٹرول سنبھالا۔ شمالی فارس کے پہاڑوں پر ایک سنی قلعہ اور اسے اپنی کارروائیوں کے لیے اڈہ بنایا۔ عیسائی صلیبیوں نے حسن کے پیروکاروں کو حشیشیین کا نام دیا۔

Khufia Mazhabi Tehrekain 5

حسن اپنے نو مبایعین کو حشیش یا بھنگ کا نشہ کروایا کرتا تھا۔ لہذا صلیبیوں نے انہیں حشیشیین یعنی حشیش استعمال کرنے والے کہا۔

وہ 1124ء میں 90 برس کی عمر میں فوت ہوا۔

Khufia Mazhabi Tehrekain 6

دریں اثنا حشیشیین کی شامی شاخ عملا ایک خود مختار تنظیم بن گئی۔ انہوں نے مرضی کے مطابق اور حتی کہ معاوضہ قتل گری کا سلسلہ جاری رکھا۔ وہ شام میں صلیبیوں کے ساتھ متواتر رابطے میں تھے، اور ہمیشہ ہی ان کے دشمن نہ رہے۔ اگر مشترکہ مسلمان دشمنوں کے خلاف اپنی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے انہیں صلیبیوں کے ساتھ مل کر لڑنا موزوں لگتا تو وہ ضرور ایسا کرتے۔ یہی حشیشیین نائٹس ٹمپلر کے ساتھ براہ راست ملوث تھے، اور ایک دور میں انہیں براہ راست فوجی حملے سے بچنے کے لیے 2،000 طلائی اشرفیاں سالانہ دیتے رہے۔ انجام کار تیر ہویں صدی کے وسط میں منگولوں نے حشیشیین کو شکست دی۔ تاہم، وہ مکمل طور پر ختم نہ ہوئے؛ اپنے اثر ورسوخ کی دو صدیوں میں وہ زیادہ تر مہذب دنیا میں پھیل گئے تھے، بشمول ہندوستان اور جنوبی روس کے۔ حشیشیین کا نام متروک ہو جانے کے باجود نزاری (جو کھوجا بھی کہلاتے ہیں) آج بھی ایک چھوٹا سا اسماعیلی فرقہ ہیں جن کا روحانی (اور کچھ حد تک دنیاوی) راہنما آغا خان ہے۔

Khufia Mazhabi Tehrekain 7

مثلا 1129ء میں ٹمپلرز سمیت صلیبیوں اور حشیشیین نے دمشق مسلمانوں سے چھڑا کر عیسائیوں کے قبضے میں لانے کا منصوبہ بنایا، اور بدلے میں انہوں نے حشیشیین کو الصور کا قلعہ دنیا تھا۔ منصوبہ اس وقت بری طرح ناکام ثابت ہوا جب دمشق کے عسکری کمانڈر کو خبر ہوگئی اور ہزاروں مارے گئے۔ لیکن اس سے مفروضانی دشمنوں کے درمیان باہمی مفادات کے تحت گٹھ جوڑ پر آمادگی واضح ہوگئی۔

Khufia Mazhabi Tehrekain 8

اس کے علاوہ براہ راست یا بالواسطہ طور پر جنوبی یورپ کے مسلمانوں سے کافی کچھ سیکھا گیا۔ دیکھا جا چکا ہے کہ ان کے علم و فضل کی سطح اور علم سے محبت اس عہد کے عیسائیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ تھی۔ مسلمان محققین نے یونانی فلسفیوں سمیت تمام ذرائع سے علم اکٹھا اور محفوظ کیا، اور ہر خواہشمند کو سکھایا؛ عرب یونیورسٹیاں علم و فضل کے مراکز تھیں۔ الجبرا، جیو میٹری اور ٹرگنومیٹری سمیت ریاضی کی تمام شاخوں کا جانفشانی سے مطالعہ کیا گیا۔

Khufia Mazhabi Tehrekain 9

A Brief History Of Secret Societies

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top