Sugar Zia bets aaj aur kal
| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
| باب نمبر 1: لبلبہ کی ساخت (Anatomy of Pancreas) | |
| لبلبہ | 17 |
| لبلبہ کی ساخت | 17 |
| لبلبے کے حصے | 17 |
| لبلبے کا سر | 18 |
| لبلبے کی گردن | 18 |
| لبلبے کا جسم اور دم | 18 |
| لبلبے کی سطحیں | 18 |
| لبلبے کے بارڈر | 19 |
| لبلبے کی خون کی سپلائی | 19 |
| لبلبے کی اعصابی سپلائی | 19 |
| لبلبہ کی بڑی نالی | 20 |
| لبلبے کی اضافی نالی | 20 |
| لبلبے کی ساخت کا استعمال | 20 |
| باب نمبر 2: انسولین کیا ہے؟ (What is Insulin) | |
| انسولین کیا ہے؟ | 22 |
| انسولین اور توانائی کی زیادتی کے درمیان باہمی تعلق | 23 |
| انسولین کیسے بنتی ہے؟ | 23 |
| انسولین رسیپٹرز | 25 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
| نشاستوں پر انسولین کے اثرات | 26 |
| ورزش یا سخت مشقت | 27 |
| پٹھوں میں نشاستوں کا ذخیرہ ہونا | 27 |
| انسولین کے جگر پر اثرات | 28 |
| اضافی گلوکوز کا چکنائی میں تبدیل ہونا | 30 |
| انسولین کے گلوکوز نیو جینس پر اثرات | 30 |
| انسولین کے دماغ کے خلیات پر اثرات | 31 |
| جسم کے دیگر حصوں میں انسولین کا نشاستوں پر اثر | 32 |
| انسولین کے چکنائیوں پر اثرات | 32 |
| چکنائیوں کا بننا اور ذخیرہ ہونا | 32 |
| انسولین کی کمی کے چکنائی پر اثرات | 34 |
| انسولین کے پروٹین اور جسم کی نشوونما پر اثرات | 36 |
| انسولین کی کمی کے پروٹینز پر اثرات | 38 |
| انسولین کے جسم کی نشوونما پر اثرات | 38 |
| انسولین کے اخراج کا کنٹرول | 39 |
| امائنو ایسڈز کا انسولین کے اخراج پر اثر | 40 |
| نظامِ انہضام کے ہارمونز کا انسولین کے اخراج پر اثر | 41 |
| باب نمبر 3: ذیابیطس شکری (Diabetes Mellitus) | |
| ذیابیطس شکری یا شوگر کی بیماری | 42 |
| ذیابیطس کی اقسام | 43 |
| بنیادی ذیابیطس | 43 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
| انسولین پر منحصر ذیابیطس | 43 |
| انسولین پر منحصر ذیابیطس کی وجوہات | 44 |
| انسولین پر غیر منحصر ذیابیطس | 44 |
| وجوہات | 44 |
| ثانوی ذیابیطس | 49 |
| دورانِ حمل ذیابیطس | 51 |
| دورانِ حمل شوگر کی اسکریننگ | 55 |
| ذیابیطس کی دیگر مخصوص قسمیں | 56 |
| ماڈی (MODY) | 57 |
| انسولین کی شکل میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ذیابیطس | 58 |
| انسولین ریسپٹر میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ذیابیطس | 58 |
| مائٹوکانڈریا کے ڈی این اے میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ذیابیطس | 59 |
| ٹائپ-2 ذیابیطس کا شکار موٹے لوگ | 59 |
| ذیابیطس کی ایپی ڈیمیالوجی | 60 |
| انسولین ریزسٹنس سنڈروم | 61 |
| سنڈروم ایکس کی علامات | 62 |
| وجوہات | 63 |
| انسولین کی زیادتی | 63 |
| جسمانی نظام میں خرابی | 64 |
| سنڈروم ایکس کی پیچیدگیاں | 66 |
|
باب نمبر 4: ذیابیطس کی پیتھو فزیالوجی
(Pathophysiology of Diabetes Mellitus) | |
| ذیابیطس کی پیتھو فزیالوجی | 70 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
|
باب نمبر 5: ذیابیطس کی علامات Clinical Features of Diabetes Mellitus | |
| ذیابیطس کی علامات | 72 |
| ثابت شدہ ذیابیطس | 75 |
| پوٹینشل ڈایابیٹک | 76 |
| لیٹنٹ ڈایابیٹک | 76 |
| ہنی مون پیریڈ | 76 |
| سنڈروم ایکس | 77 |
| ماڈی (MODY) | 77 |
| اسٹریس ذیابیطس | 77 |
| تشخیص کے وقت ذیابیطس کے مریض میں علامات | 77 |
| بے قابو ذیابیطس کے اثرات | 78 |
|
باب نمبر 6: ذیابیطس کی لیبارٹری میں تشخیص Clinical Diagnosis of Diabetes Mellitus | |
| پیشاب میں گلوکوز کا ٹیسٹ | 79 |
| پیشاب میں گلوکوز ٹیسٹ کی خرابیاں | 80 |
| خون میں گلوکوز کا ٹیسٹ | 81 |
| ناشتے سے پہلے شوگر کا ٹیسٹ | 81 |
| رینڈم بلڈ شوگر | 81 |
| گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ | 82 |
| عالمی ادارہ صحت کا نیا تشخیصی طریقہ کار | 83 |
| عالمی ادارہ صحت کا گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ کا طریقہ کار | 84 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
| گلائیکیٹڈ ہیموگلوبن | 84 |
| سیرم فرکٹوزامین | 85 |
| پیشاب میں کیٹون کا ٹیسٹ | 86 |
| گلوکوز کو مسلسل چیک کرنے کا نظام | 86 |
| ذیابیطس میں چکنائیوں کی خرابی کے ٹیسٹ | 87 |
| لِپڈ پروفائل | 88 |
| خون میں گلوکوز کے اضافے کی دیگر وجوہات | 89 |
| انسولین کے اخراج میں کمی کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی مقدار میں اضافہ | 90 |
| ذیابیطس کے علاوہ پیشاب میں گلوکوز آنے کی وجوہات | 90 |
|
باب نمبر 7: ذیابیطس پر ہونے والی جدید تحقیق Clinical Trials on Diabetes | |
| ذیابیطس ٹائپ-1 پر کی جانے والی تحقیقات | 92 |
| ذیابیطس کی روک تھام کی تحقیق | 92 |
| ذیابیطس کے کنٹرول اور پیچیدگیوں کے لیے کی گئی تحقیق | 92 |
| ٹائپ-1 ذیابیطس کے نئے مریضوں میں امیون اِنٹروینشن کی تحقیق | 94 |
| ذیابیطس ٹائپ-2 مریضوں میں کی جانے والی تحقیقات | 95 |
| ذیابیطس کے کنٹرول کا پروگرام | 95 |
| کُوماموٹو اسٹڈی | 96 |
| ویٹرنز ایڈمنسٹریشن کوآپریٹو اسٹڈی | 97 |
| دی یونائیٹڈ کنگڈم پراسپیکٹو ڈایابیٹس اسٹڈی | 98 |
| سیٹنو-2 اسٹڈی | 98 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
|
باب نمبر 8: ذیابیطس کے مریض کی غذا Diet of Diabetic Patient | |
| خوراک | 100 |
| کیلوریز کی ضرورت | 100 |
| متوازن غذا | 101 |
| پروٹینز | 101 |
| چربی | 101 |
| کاربوہائیڈریٹس | 102 |
| نمک کا استعمال | 103 |
| فائبر یا ریشہ کا انتخاب | 103 |
| وٹامنز اور معدنیات | 104 |
| خوراک کے بارے میں مریض کو دیگر ہدایات | 104 |
| غذا جو ذیابیطس کے مریض نہیں لے سکتے | 108 |
| غذا جو کم مقدار میں لے سکتے ہیں | 108 |
| غذا جو ذیابیطس کے مریض حسبِ ضرورت لے سکتے ہیں | 111 |
| چند غذائی اشیاء کی کیلوریز کا ٹیبل | 118 |
| انسولین لینے والے مریضوں کے لیے غذا | 120 |
| کھانے کا وقت | 120 |
| روزانہ کیلوریز کی ضرورت | 121 |
| انسولین نہ لینے والے مریضوں کے لیے غذا | 124 |
| نشاستہ کی متبادل غذائیں | 126 |
| دودھ کی متبادل غذائیں | 127 |
| گوشت اور گوشت کی متبادل غذائیں | — |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
|
باب نمبر 9: ذیابیطس کی پیچیدگیاں Complications of Diabetes | |
| ذیابیطس سے ہونے والی بے ہوشی / ڈایابیٹک کوما | 131 |
| خون میں گلوکوز کا کم ہو جانا (ہائپوگلیسیمیا) | 132 |
| ڈایابیٹک کیٹوایسیڈوسس | 137 |
| کیٹوایسیڈوسس کی پیتھو فزیالوجی | 140 |
| خون میں گلوکوز کی مقدار زیادہ ہونے کے اثرات | 142 |
| خون میں تیزاب جمع ہو جانے کے اثرات | 142 |
| ڈایابیٹک کیٹوایسیڈوسس کا علاج | 149 |
| کیٹوایسیڈوسس کی پیچیدگیاں اور ان کا علاج | 150 |
| ہائیپر آسمولر نان کیٹوٹک کوما | 150 |
| لیکٹک ایسیڈوسس | 152 |
| ذیابیطس کی وجہ سے دورانِ خون پر اثرات | 154 |
| خون کی بڑی نالیوں کی بیماری | 154 |
| خون کی چھوٹی نالیوں کی بیماری | 155 |
| ذیابیطس کے پاؤں پر اثرات (ڈایابیٹک فٹ) | 155 |
| پاؤں کاٹنے کی وجوہات | 159 |
| ذیابیطس کے اعصاب پر اثرات | 160 |
| نیوروپیتھی | 160 |
| نسوں کی اقسام | 160 |
| موٹر نیوروپیتھی | 160 |
| سینسری نیوروپیتھی | 161 |
| آٹونامک نسیں | 161 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
| ڈایابیٹک نیورو پیتھی کی گروہ بندی | 162 |
| جسمانی نیورو پیتھی | 162 |
| اعضاء کی نیورو پیتھی | 163 |
| پولی نیورو پیتھی | 163 |
| یکساں نیورو پیتھی | 163 |
| غیر یکساں پولی نیورو پیتھی | 164 |
| مانو نیورو پیتھی | 165 |
| مانو نیورائیٹس ملٹی پلیکس | 166 |
| اعضاء کی نیورو پیتھی | 167 |
| ڈایابیٹک نیورو پیتھی | 169 |
| مانو نیورو پیتھی کا علاج | 169 |
| پولی نیورو پیتھی کا علاج | 169 |
| درد پیدا کرنے والی اعصابی کمزوری کا علاج | 170 |
| ذیابیطس میں اعصابی کمزوری کی وجہ سے وزن میں کمی کا علاج | 172 |
| آٹونامک نیورو پیتھی کا علاج | 173 |
| پوسچرل بلڈ پریشر کی کمی کا علاج | 176 |
| جنسی کمزوری کا علاج | 176 |
| بیرونی ویکیوم تھراپی | 179 |
| سرجری | 179 |
| ڈایابیٹک نیفر و پیتھی | 180 |
| ڈایابیٹک نیفر و پیتھی پیدا کرنے والی عوامل | 180 |
| ڈایابیٹک گلومیرولسکلیروس | 181 |
| ڈایابیٹک گلومیرول وِلو سکلیروس کی اقسام | 182 |
| ذیابیطس کی وجہ سے گردوں کی انفیکشن | 183 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
| ذیابیطس کی وجہ سے گردوں کی خرابی کے مراحل | 183 |
| لائیکروالبیومن یوریا | 184 |
| آہستگی سے بڑھتی ہوئی گردوں کی خرابی | 184 |
| وہ ادویات جو ڈایابیٹک نیفرو پیتھی میں احتیاط سے دینی چاہئیں | 187 |
| ڈایالائسز | 188 |
| گردوں کی پیوند کاری | 188 |
| لبلبے کے مخصوص حصے کی پیوند کاری | 188 |
| ذیابیطس کے آنکھوں پر اثرات | 189 |
| ڈایابیٹک ریٹینو پیتھی | 191 |
| سادہ، بیک گراؤنڈ ریٹینو پیتھی | 191 |
| مواد کا بن جانا | 192 |
| مائیکرو اینورزم | 193 |
| وریدوں کی خرابیاں | 193 |
| پرالی فریٹو ریٹینو پیتھی | 193 |
| خون کی نالیوں کا بننا | 194 |
| ریٹینائٹس پرالی فرینز | 194 |
| ڈایابیٹک میکیولو پیتھی | 195 |
|
باب نمبر 10: حمل اور ذیابیطس Pregnancy and Diabetes | |
| ذیابیطس سے متاثرہ خاتون میں دوران حمل مسائل | 198 |
| ذیابیطس سے متاثرہ خاتون کی دوران حمل نگہداشت | 198 |
| حمل سے پہلے کونسلنگ | 199 |
| حمل سے پہلے، حمل ہونے کے وقت پر اور دوران حمل نگہداشت | 199 |
| دوران حمل ذیابیطس کا ہونا | 199 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
| دوران حمل ہونے والی ذیابیطس کی سکریننگ | 204 |
| ڈلیوری کے وقت ذیابیطس کی مینجمنٹ | 205 |
|
باب نمبر 11: ذیابیطس اور سرجری Diabetes and Surgery | |
| ذیابیطس اور سرجری | — |
| آپریشن سے پہلے معائنہ | — |
| دوران سرجری اور بعد کا علاج | — |
| سرجیکل ایمرجنسی | — |
|
باب نمبر 12: ذیابیطس کے مریض میں اچانک دل کا دورہ پڑنا Acute Myocardial Infarction | |
| دل کے دورے کی بنیادی روک تھام | 210 |
| دل کا دورہ ہونے کی صورت میں فوری اقدامات | 210 |
| دل کے دورے کی ثانوی روک تھام | 210 |
| دل کے دورے میں شوگر کے کنٹرول کا کردار | 211 |
|
باب نمبر 13: بچوں میں ذیابیطس Diabetes in Children | |
| خوراک | 212 |
| انسولین | 213 |
|
باب نمبر 14: پڑھاپا اور ذیابیطس Old Age and Diabetes | |
| بڑھاپا اور ذیابیطس | 214 |

| عنوان | صفحہ نمبر |
|---|---|
|
باب نمبر 15: ذیا بیطس کے کنٹرول کے نئے زاویے Prospects in Diabetes Mellitus | |
| ذیا بیطس کے کنٹرول کے نئے زاویے | 216 |
|
باب نمبر 16: ذیا بیطس کی روک تھام Prevention of Diabetes Mellitus | |
| ذیا بیطس کی روک تھام | 218 |
|
باب نمبر 17: ذیا بیطس کی سکریننگ Screening of Diabetes | |
| ذیا بیطس کی سکریننگ | 220 |
| سکریننگ کا طریقہ کار | 220 |
|
باب نمبر 18: جنیٹک کونسلنگ Genetic Counselling | |
| جنیٹک کونسلنگ | 222 |

لبلبہ کی ساخت
لبلبہ یا پینکریاز (Pancreas) دو یونانی الفاظ سے مل کر بنا ہے۔
| اردو | انگریزی | توضیح |
|---|---|---|
| تمام | All | Pan |
| گوشت | Flesh | Kreas |
جس کا جوس خوارک کا ہاضمہ کرتا ہے۔
لببلے کے حصے
(Parts of Pancreas)
| # | اردو | انگریزی |
|---|---|---|
| 1 | سر | Head |
| 2 | گردان | Neck |
| 3 | جسم | Body |
| 4 | دم | Tail |

جسم میں چکنائی جمع کرنے والی ٹشوز کو ایڈ یپوز ٹشوز (Adipose Tissue) کہتے ہیں۔

جب خون میں شکر کی مقدار نارمل یعنی مقررہ سطح سے کم ہو تو اسے ھائیپو گلا ئسیمیا (Hypoglycaemia) کہتے ہیں۔

خون کی نالیوں میں چربی اکھٹے ہونے کے اس عمل کو ایتھرو سکلی روس (Atherosclerosis) کہتے ہیں۔
وجوہات (Causes)
ابھی تک یہ سمجھا جا رہا ہے کہ یہ عوامل سنڈروم ایکس کا باعث ہو سکتے ہیں۔
| نمبر | وجہ | English |
|---|---|---|
| 1 | زائد چربی | Excessive Fat |
| 2 | ورزش کی کمی | Lack of Exercise |
| 3 | ذہنی تناؤ | Tension |
| 4 | نیند کی کمی | Sleep Deprivation |

پیشاب کا گاڑھا پن بڑھ جاتا ہے۔ اس گاڑھے پن کو آسمو لیلیٹی (Osmolality) کہتے ہیں۔
اس لیے ذیابیطس کے مریض میں پیشاب زیادہ آتا ہے اور بار بار آتا ہے۔ پیشاب کے بار بار آنے کو پولی یوریا (Polyuria) کہتے ہیں۔

پیاس کے بار بار لگنے کے اس عمل کو پولی ڈپسیا (Polydipsia) کہتے ہیں۔
اس زیادہ اور بار بار کھانے کو پولی فیجیا (Polyphagia) کہتے ہیں۔
گلائی کوجن کے ٹوٹنے کے عمل کو گلائی کوجینو لائی سس (Glycogenolysis) کہتے ہیں۔
جگر میں گلوکوز بننے کے عمل کو گلوکو نیو جینسس (Gluconeogenesis) کہتے ہیں۔
اگر کیٹون باڈیز کی مقدار بہت زیادہ ہو جائے تو مریض کوما (Coma) میں بھی جا سکتا ہے۔

بار بار پیشاب آتا ہے۔ اسے پولی یوریا (Polyuria) کہتے ہیں۔
بھوک زیادہ لگتی ہے اور مریض زیادہ کھاتا ہے۔ اسے پولی فیجیا (Polyphagia) کہتے ہیں۔
شدید پیاس لگتی ہے۔ اسے پولی ڈپسیا (Polydipsia) کہتے ہیں۔
رات کو بار بار پیشاب آنے کے عمل کو نوکٹوریا (Nocturia) کہتے ہیں۔

جسم بالکل سن ہو جاتا ہے اور پورے جسم میں جلن محسوس ہونے لگتی ہے۔ اسے نمبنس (Numbness) یا پاریستھیزیا (Paresthesia) کہتے ہیں۔
عضوِ تناسل کی انفیکشن کو بیلے نائٹس (Balanitis) کہتے ہیں۔

(10) پیشاب میں گلوکوز کا ٹیسٹ (Urine Test for Glucose)
اگر پیشاب میں گلوکوز آرہا ہو تو اسے گلائی کوزیوریا (Glycosuria) کہتے ہیں۔
پیشاب میں گلوکوز ٹیسٹ کرنے کے لیے بینڈ کٹ کا طریقہ (Benedict’s Method) کا استعمال کیا جاتا ہے۔
بینڈکٹ کا طریقہ (Benedict’ Method)
اس طریقہ میں ایک امتحانی نلی یا ٹیسٹ ٹیوب لی جاتی ہے۔
اس میں 5 سی سی بینڈ کٹ سلوشن ڈالیں۔ اس سلوشن کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔
پھر اس امتحانی نلی میں گن کر 8 قطرے پیشاب ڈالیں۔
اب اس ٹیسٹ ٹیوب کو سپرٹ لیمپ پر اچھی طرح گرم کریں۔
اگر پیشاب میں شوگر نہیں ہوگی تو امتحانی نلی میں سلوشن کا رنگ نیلا ہی رہے گا۔
اگر پیشاب میں شوگر ہوگی تو امتحانی نلی میں مختلف رنگ ظاہر ہو سکتے ہیں۔ ان مختلف رنگوں کا اس طرح تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔
| سلوشن کا رنگ | شوگر کی مقدار |
|---|---|
| نیلا (Blue) | 0% نارمل (کوئی شوگر نہیں) |
| سبز (Green) | 0.5% شوگر |
| پیلا (Yellow) | 1.0% شوگر |
| سنگترہ رنگ (Orange) | 1.5% شوگر |
| سرخ (Red) | 2.0% شوگر |
| گہرا سرخ (Brick) | 2.0% سے زائد شوگر |

علامات (Clinical Features)
1: مریض کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ اسے پولی یوریا (Polyuria) کہتے ہیں۔
2: مریض کو شدید پیاس لگتی ہے۔ اس حالت کو پولی ڈپسیا (Polydipsia) کہتے ہیں۔
10: خون کا دباو کم ہو جانے سے بلڈ پریشر بہت زیادہ کم ہو جاتا ہے۔ اسے ہائیپو ٹینش (Hypotension) کہتے ہیں۔ کیونکہ خون کی نالیاں بہت زیادہ کھل جاتی ہیں اور خون ان میں جمع ہو جاتا ہے۔



