Table of Contents
پائتھن پروگرامنگ

Python Programming Urdu میں سیکھیں اور کوڈنگ کی دنیا میں قدم رکھیں۔ اردو زبان میں آسان اسباق، عملی مثالیں اور مکمل کورس.
پائتھن ایک مشہور پروگرامنگ لینگویج (کمپیوٹر پروگرامنگ کی زبان) ہے۔ یہ ایک انٹرپریٹڈ (interpreted)، اعلی سطح کی (high-level) اور عام مقاصد (general-purpose) کیلئے استعمال کی جانے والی پروگرامنگ لینگویج ہے۔ اسے گائڈو فان روسم (Guido van Rossum) نے تخلیق کیا اور اسے 1991ء میں جاری کیا گیا۔
پائتھن کا نام مزاحیہ ٹیلی ویژن پروگرام “مونٹی پائتھنز فلائنگ سرکس” (Monty Python’s Flying Circus) کے نام پر رکھا گیا ہے۔

اسکرپٹنگ (Scripting) آسان کاموں کو خود بخود کرنے کیلئے چھوٹے پروگرام لکھنے کو اسکرپٹنگ کہتے ہیں۔

ریکویسٹ ماڈیول (Reguest module)
API کے اندر عموماً get اور post استعمال کئے جاتے ہیں۔ get کا استعمال کسی صاف صورت میں ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے، اور post متغیر کے ذریعے صرف اپنا ڈیٹا بھیجنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔



Python program
Python program
Coding