Bahishti Zewar
فہرستِ مضامین — صحیح اصلی بہشتی زیور (حصہ اول)
| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 17 | دیباچہ | 35 | چوتھی کہانی |
| 20 | اصلی انسانی زیور | 36 | عقیدوں کا بیان |
| 21 | مفرد حروف کی صورت | 40 | فصل |
| 23 | مہینوں کے نام | 41 | کفر اور شرک کی باتوں کا بیان |
| 23 | جملے | 41 | بدعتوں اور بری رسموں کا بیان |
| 24 | قواعد مخصوصہ | 42 | بعض بڑے بڑے گناہ جن کے کرنے والے پر بہت سختی آتی ہے |
| 25 | حرکات و سکنات | 43 | گناہوں سے بعض دنیا کے نقصانوں کا بیان |
| 26 | خط لکھنے کا بیان | 43 | عبادت سے بعض دنیا کے فائدوں کا بیان |
| 26 | بڑوں کے القاب و آداب | 43 | وضو کا بیان |
| 27 | چھوٹوں کے القاب و آداب | 46 | وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان |
| 28 | شوہر کے القاب و آداب | 49 | غسل کا بیان |
| 28 | بیوی کے القاب و آداب | 51 | جن چیزوں سے غسل واجب ہوتا ہے |
| 28 | باپ کے نام خط | 52 | کس پانی سے وضو اور غسل درست ہے |
| 28 | بیٹی کے نام خط | 54 | کنویں کا بیان |
| 29 | بیٹی کی طرف سے خط کا جواب | 56 | جانوروں کے جھوٹے کا بیان |
| 30 | بھانجی کے نام خط | 57 | تیمم کا بیان |
| 31 | خط کے پتے لکھنے کا طریقہ | 60 | موزوں پر مسح کرنے کا بیان |
| 32 | گنتی | 33 | سچی کہانیاں (پہلی کہانی) |
| 33 | دوسری کہانی | 34 | تیسری کہانی |
فہرستِ مضامین — صحیح اصلی بہشتی زیور (حصہ دوم)
| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 63 | حیض اور استحاضہ کا بیان | 85 | جن وجوہ سے نماز توڑنا درست ہے |
| 64 | حیض کے احکام کا بیان |

| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 86 | نماز وتر کا بیان | 66 | استخاضہ اور معذور کے احکام کا بیان |
| 86 | سنت اور نفل نمازوں کا بیان | 67 | نفاس کا بیان |
| 89 | فصل دن میں نفل پڑھنے کے متعلق | 68 | نفاس اور حیض کے احکام کا بیان |
| 90 | استخارہ کی نماز کا بیان | 69 | نجاست کے پاک کرنے کا بیان |
| 90 | نماز توبہ کا بیان | 72 | استنجے کا بیان |
| 90 | قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان | 73 | نماز کا بیان |
| 92 | سجدوں سہو کا بیان | 74 | جوان ہونے کا بیان |
| 96 | سجدہ تلاوت کا بیان | 75 | نماز کے وقتوں کا بیان |
| 98 | بیمار کی نماز کا بیان | 76 | نماز کی شرطوں کا بیان |
| 99 | مسافرت میں نماز پڑھنے کا بیان | 77 | نیت کرنے کا بیان |
| 102 | گھر میں موت ہو جانے کا بیان | 78 | قبلہ کی طرف منہ کرنے کا بیان |
| 102 | نہلانے کا بیان | 79 | فرض نماز پڑھنے کے طریقہ کا بیان |
| 104 | کفنانے کا بیان | 82 | قرآن مجید پڑھنے کا بیان |
| 105 | دستور العمل تدریس کا حصہ ہذا | 82 | نماز توڑ دینے والی چیزوں کا بیان |
| 83 | جو چیزیں نماز میں مکروہ اور منع ہیں ان کا بیان |
فہرست مضامین صحیح اصلی بہشتی زیور حصہ سوم
| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 132 | عقیقہ کا بیان | 107 | روزے کا بیان |
| 133 | حج کا بیان | 108 | رمضان شریف کے روزے کا بیان |
| 134 | زیارت مدینہ منورہ کا بیان | 109 | چاند دیکھنے کا بیان |
| 135 | منت ماننے کا بیان | 110 | قضا روزے کا بیان |
| 137 | قسم کھانے کا بیان | 110 | نذر کے روزے کا بیان |
| 138 | قسم کے کفارے کا بیان | 111 | نفل کے روزے کا بیان |
| 139 | گھر میں جانے کی قسم کھانے کا بیان | 112 | جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا اور جن سے ٹوٹ جاتا ہے |
| 140 | کھانے پینے کی قسم کھانے کا بیان | 114 | سحری کھانے اور افطار کرنے کا بیان |
| 140 | نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان | ||
| 141 | بیچنے اور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان |

| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 141 | روزے نماز کی قسم کھانے کا بیان | 115 | کفارے کا بیان |
| 141 | کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان | 116 | جن وجوہات سے روزہ توڑ دینا جائز ہے ان کا بیان |
| 142 | دین سے پھر جانے کا بیان | 116 | جن وجوہات سے روزہ نہ رکھنا جائز ہے ان کا بیان |
| 143 | ذبح کرنے کا بیان | 117 | فدیہ کا بیان |
| 143 | حلال و حرام چیزوں کا بیان | 119 | اعتکاف کا بیان |
| 144 | نشہ کی چیزوں کا بیان | 119 | زکوۃ کا بیان |
| 144 | چاندی سونے کے برتنوں کا بیان | 122 | زکوۃ ادا کرنے کا بیان |
| 144 | لباس اور پردہ کا بیان | 124 | پیداوار کی زکوۃ کا بیان |
| 147 | متفرقات | 125 | جن لوگوں کو زکوۃ دینا جائز ہے ان کا بیان |
| 148 | کوئی چیز پڑی پانے کا بیان | 127 | صدقہ فطر کا بیان |
| 149 | وقف کا بیان | 128 | قربانی کا بیان |
فہرست مضامین صحیح اصلی بہشتی زیور حصہ چہارم
| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 171 | بیوی کو ماں کے برابر کہنے کا بیان | 150 | نکاح کا بیان |
| 172 | ظہار کے کفارہ کا بیان | 151 | جن لوگوں سے نکاح کرنا حرام ہے ان کا بیان |
| 173 | لعان کا بیان | 153 | ولی کا بیان |
| 173 | میاں کے لاپتہ ہو جانے کا بیان | 155 | کون لوگ اپنے میل کے اور برابر کے ہیں اور کون برابر کے نہیں |
| 173 | عدت کا بیان | 156 | مہر کا بیان |
| 175 | موت کی عدت کا بیان | 159 | مہر مثل کا بیان |
| 176 | سوگ کرنے کا بیان | 159 | کافروں کے نکاح کا بیان |
| 176 | روٹی کپڑے کا بیان | 160 | بیویوں میں برابری کرنے کا بیان |
| 177 | رہنے کے لئے گھر ملنے کا بیان | 160 | دودھ پینے اور پلانے کا بیان |
| 178 | لڑکے کے حلالی ہونے کا بیان | 162 | طلاق کا بیان |
| 179 | اولاد کی پرورش کا بیان | 162 | طلاق دینے کا بیان |
| 180 | بیچنے اور مول لینے کا بیان | 164 | رخصتی سے پہلے طلاق ہو جانے کا بیان |
| 181 | قیمت کے معلوم ہونے کا بیان | 164 | تین طلاق دینے کا بیان |
| 182 | سودا معلوم ہونے کا بیان |

| صفحہ نمبر | مضمون | صفحہ نمبر | مضمون |
|---|---|---|---|
| 165 | کسی شرط پر طلاق دینے کا بیان | 183 | ادھار لینے کا بیان |
| 167 | بیمار کے طلاق دینے کا بیان | 184 | پھیر دینے کی شرط کرلینے کا بیان اور اس کو شرع میں خیار شرط کہتے ہیں |
| 167 | طلاق رجعی میں رجعت کر لینے یعنی روک رکھنے کا بیان | 185 | بے دیکھی ہوئی چیز کے خریدنے کا بیان |
| 169 | بیوی کے پاس نہ جانے کی قسم کھانے کا بیان | 186 | سودے میں عیب نکل آنے کا بیان |
| 170 | خلع کا بیان | 187 | بیع باطل اور فاسد وغیرہ کا بیان |
| فہرست مضامین — صحیح اصلی بہشتی زیور (حصہ پنجم) | |||
| 190 | نفع لے کر یا دام کے دام بیچنے کا بیان | 212 | شراکت کا بیان |
| 191 | سودی لین دین کا بیان | 213 | ساجھے کی چیز تقسیم کرنے کا بیان |
| 191 | چاندی سونے اور اس کی چیزوں کا بیان | 214 | گروی رکھنے کا بیان |
| 194 | جو چیزیں تول کر بکتی ہیں ان کا بیان | 214 | وصیت کا بیان |
| 196 | بیع سلم کا بیان | 217 | تجوید یعنی قرآن مجید کو صحیح پڑھنے کا بیان |
| 198 | قرض لینے کا بیان | 221 | استاد کے لئے ضروری ہدایات |
| 199 | کسی کی ذمداری لینے کا بیان | 221 | شوہر کے حقوق کا بیان |
| 200 | اپنا قرضہ دوسرے پر اتار دینے کا بیان | 222 | میاں کے ساتھ نباہ کرنے کا طریقہ |
| 200 | کسی کو وکیل کر دینے کا بیان | 225 | اولاد کی پرورش کرنے کا طریقہ |
| 202 | وکیل کو برطرف کر دینے کا بیان | 227 | کھانے کا طریقہ |
| 202 | مضاربت کا بیان یعنی ایک روپیہ ایک کا کام | 227 | محفل میں اٹھنے بیٹھنے کا طریقہ |
| 203 | امانت رکھنے اور کھانے کا بیان | 227 | حقوق کا بیان |
| 205 | مانگے کی چیز کا بیان | 228 | عام مسلمانوں کے حقوق |
| 206 | ہبہ یعنی کسی کو کچھ دیدینے کا بیان | 229 | جو حقوق صرف آدمی ہونے کی وجہ سے ہیں |
| 207 | بچوں کو دینے کا بیان | 229 | حیوانات کے حقوق |
| 208 | دے کر پھر لینے کا بیان | 230 | ضروری بات |
| 209 | کرایہ پر لینے کا بیان | 230 | اطلاع اور ضروری اصلاح |
| 209 | اجارہ فاسد کا بیان | 130 | ضمیمہ اصلی بہشتی زیور |
| 210 | تاوان لینے کا بیان | 235 | اضافہ: مولوی محمد رشید حاصب |

| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 211 | اجارہ توڑ دینے کا بیان | 236 | اجمال حالتاوار اس کے پڑھنے کا بیانس |
| 211 | بلا اجازت کسی کی چیز لے لینے کا بیان | ||
| 237 | ناچ کا بیان | 269 | حضرت فاطمہ زہرا کا نکاح |
| 238 | کتا پالنے اور تصویروں کے رکھنے کا بیان | 270 | حضرت محمد ؐ کی بیویوں کا نکاح |
| 239 | آتشبازی کا بیان | 271 | شرع کے موافق شادی ایک نیاقصہ |
| 239 | شطرنج، تاش، گنجفہ، چوسر، کنوکے وغیرہ کا بیان | 272 | بیوہ کے نکاح کا بیان |
| 239 | بچوں کو بیچ میں سے سر کھلوانے کا بیان | 273 | تیسرا باب |
| باب دوسرا | 273 | فاتحہ کا بیان | |
| 240 | ان رسموں کے بیان میں جن کو لوگ جائز سمجھتے ہیں | 277 | ان رسموں کا بیان جو کسی کے مرنے میں برتی جاتی ہیں |
| 240 | بچہ پیدا ہونے کی رسموں کا بیان | 280 | رمضان شریف کی بعض رسموں کا بیان |
| 244 | عقیقے کی رسموں کا بیان | 281 | عید کی رسموں کا بیان |
| 246 | ختنہ کی رسموں کا بیان | 281 | بقر عید کی رسموں کا بیان |
| 247 | مکتب یعنی بسم اللہ کی رسموں کا بیان | 282 | ذیقعد اور صفر کی رسم کا بیان |
| 247 | تقریبوں میں عورتوں کے جانے اور جمع ہونے کا بیان | 282 | ربیع الاول یا اور کسی وقت میں ولود کا بیان |
| 250 | منگنی کی رسموں کا بیان | 283 | رجب کی رسموں کا بیان |
| 252 | بیاہ کی رسموں کا بیان | شب برات کا حلوہ اور محرم کا کھچڑا | |
| 268 | مہر زیادہ بڑھانے کا بیان | 283 | اور شربت |
| 269 | نبی علیہ اسلام کی بیویوں اور بیٹیوں کے نکاح کا بیان | 284 | تبرکات کی زیارت کے وقت اکھٹا ہونا |
| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 285 | عبادتوں کا سنوارنا | 293 | زیادہ کھانے کی حرص کی برائی اور علاج |
| 285 | وضو اور پاکی کا بیان | 293 | زیادہ بولنے کی حرص کی برائی اور اسکا علاج |

| 294 | غصہ کی برائی اور اس کا علاج | 285 | نماز کا بیان |
| 294 | حسد کی برائی اور اس کا علاج | 286 | موت اور عصیبت کا بیان |
| 295 | دنیا اور مال کی محبت کی برائی اور اس کا علاج | 286 | زکوۃ اور خیرات کا بیان |
| 296 | کنجوسی کی برائی اور اس کا علاج | 286 | وزہ کا بیان |
| 296 | نام اور تعریف چاہنے کی برائی اور اس کا علاج | 286 | قرآن مجید کی تلاوت کا بیان |
| 297 | غرور شیخی کی برائی اور اس کا علاج | 286 | دعا و ذکر کا بیان |
| 297 | اترانے اور اپنے آپ کو اچھا سمجھنے کی برائی اور اس کا علاج | 288 | قسم و منت کا بیان |
| 298 | نیک کام دکھانے کے لئے کرنے کی برائی اور اس کا علاج | 288 | برتاو کا سنوارنا لینے دینے کا بیان |
| 298 | ضروری بتلانے کے قابل ایک اور ضروری کام کی بات | 288 | نکاح کا بیان |
| 298 | توبہ اور اس کا طریقہ | 289 | کسی کو تکلیف دینے کا بیان |
| 298 | خدائے تعالیٰ سے ڈرنا اور اس کا طریقہ | 289 | عادتوں کا سنوارنا کھانے پینے کا بیان |
| 299 | اللہ تعالیٰ سے امید رکھنا اور کا طریقہ | 290 | پہننے اوڑھنے کا بیان |
| 299 | صبر اور اس کا طریقہ | 291 | بیماری اور علاج کا بیان |
| 299 | شکر اور اس کا طریقہ | 291 | خواب دیکھنے کا بیان |
| 300 | اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھنا | 291 | سلام کرنے کا بیان |
| 300 | اللہ تعالیٰ سے محبت کرنا اور اس کا طریقہ | 292 | سب میں مل کر بیٹھنے کا بیان |
| 300 | اللہ تعالیٰ کے حکم پر راضی رہنا اور اس کا طریقہ | 292 | زبان کے بچانے کا بیان |
| 300 | سچی نیت اور اس کا طریقہ | 293 | متفرق باتوں کا بیان |
| 300 | مراقبہ یعنی دل سے خدا کا دھیان رکھنا اور اس کا طریقہ | 293 | دل کا سنوارنا |
| 308 | اپنی جان اور اولاد کو کونسا | 301 | قرآن مجید پڑھنے میں دل لگانے کا طریقہ |
| 308 | حرام مال کمانا اور اس کا کھانا | 301 | نماز میں دل لگانا |
| 308 | دھوکہ کرنا – قرض لینا | 301 | پیری مریدی کا بیان |
| 309 | مقدور ہوتے ہوئے کسی کا حق ٹالنا | 302 | پیری مریدی کے متعلق تعلیم |
| 309 | سو د لینا یا دینا – کسی کی زمین دبا لینا | 303 | مرید کو بلکہ ہر مسلمان کو اس طرح رات دن رہنا چاہئے |
| 309 | مزدوری فورا اور ادیدینا – اولاد کا مرجانا | 304 | نیت خالص رکھنا |
| 310 | غیر مردوں کے روبرو عورت کا عطر لگانا | 305 | سناوے اور دکھلاوے کے واسطے کام کرنا |
| 310 | عورت کا باریک کپڑا پہننا | 305 | قرآن اور حدیث کے حکم پر چلنا |
| 310 | عورت کا مردوں کی سی وضع و صورت بنانا | 305 | نیک کام یا بری بات کی بنیاد ڈالنا |

| نمبر | نیک عمل / برائی | نمبر | نیک عمل / برائی |
|---|---|---|---|
| 310 | شان دکھانے کو کپڑا پہننا | 305 | دین لا علم ڈھونڈھنا |
| 310 | کسی پر ظلم کرنا | 305 | دین کا مسلہ چھپانا |
| 311 | رحم اور شفقت کرنا | 306 | مسلہ جان کر عمل نہ کرنا |
| 311 | اچھی بات دوسروں کو بتلانا اور بری باتوں سے منع کرنا | 306 | پیشاب سے اطتیاط نہ کرنا |
| 311 | مسلمان کا عیب چھپانا | 306 | وضو اور غسل میں خوب خیال سے پانی پہنچانا |
| 311 | کسی کی ذلت اور نقصان پر خوش ہونا | 306 | مسواک کرنا |
| 311 | کسی کو کسی گناہ پر طعنہ دینا | 306 | وضو میں اچھی طرح پانی نہ پہنچانا |
| 312 | چھوٹے چھوٹے گناہ کر بیٹھنا | 306 | عورتوں کا نماز کے لئے باہر نکلنا |
| 312 | ماں باپ کا خوش رکھنا | 307 | نماز کی پابندی- اول وقت نماز پڑھنا |
| 312 | راشتہ داروں سے بدسلوکی کرنا | 307 | نماز کو بری طرح پڑھنا |
| 312 | پڑوسی کو تکلیف دینا | 307 | نماز میں اوپر یا ادھر ادھر دیکھنا |
| 312 | بے باپ کے بچوں کی پرورش کرنا | 307 | نماز کو جان کر قضا کر دینا |
| 312 | مسلمان کا کام کر دینا شرم اور بے شرمی | 308 | قرض دے دینا |
| 313 | خوش خلقی اور بد خلقی نرمی اور روکھاپن | 308 | غریب قرضدار کو مہلت دے دینا |
| 313 | کسی کے گھر میں جھانکنا | 308 | قرآن مجید پڑھنا |
| 317 | بدون لا چاری کے الٹا لیٹنا | 313 | کنسوئیں لینا |
| 317 | کچھ دھوپ میں کچھ سائے میں بیٹھنا لیٹنا | 314 | غصہ کرنا |
| 317 | بدشگونی اوار ٹوٹکا دنیا کی حرص نہ کرنا | 314 | بولنا چھوڑنا کسی کو بے ایمان کہہ دینا |
| 318 | موت کو یاد رکھنا بلا اور مصیبت میں صبر کرنا | 314 | پھٹکار ڈالنا- کسی مسلمان کو ڈرا دینا |
| 318 | بیمار کو پوچھنا مردے کو نہلانا اور کفن دینا | 314 | مسلمان کا عذر قبول کرنا |
| 318 | چلا کر اور بیان کرکے رونا | 315 | غیبت کرنا چغلی کھانا کسی پر بہتان لگانا |
| 319 | یتیم کا مال کھانا | 315 | اپنے آپ کو سب سے کم سمجھنا |
| 319 | قیامت کے دن کا حساب و کتاب | 315 | اپنے آپ کو اوروں سے بڑا سمجھنا |
| 319 | بہشت و دوزخ کا یاد رکھنا | 316 | سچ بولنا اور جھوٹ بولنا ہر ایک کے منہ اسکی بات کہنا اللہ تعالی ٰ کے سوا کسی دوسرے کی قسم کھانا |
| 320 | تھوڑا سا حال قیامت کا اور اسکی نشانیوں کا | 316 | ایسی قسم کھانا کہ اگر میں جھوٹ بولوں تو ایمان |
| 324 | خاص قیامت کے دن کا ذکر | 325 | بہشت کی نعمتوں اور دوزخ کی مصیبتوں کا بیان |

| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 326 | ان باتوں کا بیان کہ ان کے بدون ایمان ادھورا رہتا ہے | 316 | نصیب نہ ہو |
| 316 | راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دینا | ||
| 328 | اپنے نفس اور عام آدمیوں کی خرابی | 317 | وعدہ اور امانت پورا کرنا |
| 328 | نفس کے ساتھ برتاؤ کا بیان | 317 | کسی پنڈت یا فال کھولنے والے یا ہاتھ دیکھنے والے کے پاس جانا |
| 330 | عام آدمیوں کے ساتھ برتاؤ کا بیان | 317 | کتا پالنا یا تصویر رکھنا |
| 344 | حیسور کی ماں کا ذکر | 333 | نیک بیویوں کے حال میں |
| 345 | حضرت سلیمان علیہ اسلام کی والدہ کا ذکر | 333 | پیغمبر ﷺ کی پیدائش اور وفات وغیرہ کا بیان |
| 345 | حضرت بلقیس کا ذکر | 334 | پیغمبر ﷺ کے مزاج عادت کا سامان |
| 346 | نبی اسرائیل کی ایک لونڈی کا ذکر | 336 | حضرت حوا علیہا اسلام کا ذکر |
| 346 | نبی اسرائیل کی ایک عقلمند بی بی کا ذکر | 337 | حضرت نوح علیہ اسلام کا ذکر |
| 347 | حضرت مریم علیہا اسلام کا والدہ کا ذکر | 337 | حضرت سارہ علیہ اسلام کا ذکر |
| 347 | حضرت مریم علیہا اسلام کا ذکر | 338 | حضرت ہاجرہ علیہا اسلام کا ذکر |
| 348 | حضرت زکریا علیہ اسلام کی بیٹی کا ذکر | 339 | حضرت اسمعیل علیہ اسلام کی دوسری بی بی کا ذکر |
| 348 | حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذکر | 340 | نمرود کافر بادشاہ کی بیٹی کا ذکر |
| 349 | حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کا ذکر | 340 | حضرت لوط علیہ اسلام کی بیٹیوں کا ذکر |
| 349 | حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ذکر | 340 | حضرت ایوب علیہ اسلام کی بی بی کا ذکر |
| 349 | حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کا ذکر | 340 | حضرت لیا یعنی حضرت یوسیف کی خالہ کا ذکر |
| 350 | حضرت زینب خزیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بیٹی کا ذکر | 341 | حضرت موسی علیہ اسلام کی والدہ کا ذکر |
| 350 | حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر | 341 | حضرت موسی علیہ اسلام کی بہن کا ذکر |
| 350 | حضرت زینب حجش رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بیٹی کا ذکر | 342 | حضرت موسیٰ علیہ اسلام کی بی بی کا ذکر |
| 351 | حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر | 342 | حضرت موسی علیہ اسلام کی سالی کا ذکر |
| 352 | حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر | 342 | حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا ذکر |
| 352 | حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر | 343 | فرعون کی بیٹی کی خواص کا ذکر |
| 353 | حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر | حضرت موسیٰ علیہ اسلام کے لشکر کی ایک |

| 354 | حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر | 343 | بڑھیا کاذکر |
| 354 | حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر | 344 | حیسور کی بہن کا ذکر |
| 363 | حضرت عبد بن مسعود کی بی بی کا ذکر | 354 | حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 363 | امام حافظ ابن عساکر کی استاد بیبیاں | 354 | حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 363 | حفید بن زہر ا طبیب کی بہن اور بھانجی | 355 | حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 363 | امام یزید بن ہارون کی لونڈی | 356 | حضرت ام ایمن کا ذکر / حضرت ام سلیم کا ذکر |
| 364 | ابن سماک کوفی کی لونڈی | 357 | حضرت ام حرام رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 364 | ابن جوزی کی پھوپھی | 358 | حضرت ام عبد رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 364 | امام ربیعتہ الرائے کی والدہ کا ذکر | 358 | حضرت ابو ذرغفاری رضی اللہ تعالی عنہا کی والدہ کا ذکر |
| 365 | امام بخاری کی والدہ اوار بہن کا ذکر | 358 | حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہا کی ماں کا ذکر |
| 365 | قاضی زادہ رومی کی بہن | 358 | حضرت اسماء بنت عمیس کا ذکر |
| 365 | حضرت معاذہ عدویہ کاذکر | 359 | حضرت حذیفہ کی والدہ کا ذکر |
| 365 | حضرت رابعہ عدویہ کا ذکر | 359 | حضرت فاطمہ بنت خطاب رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 366 | حضرت ماجدہ قریشیہ کا ذکر | 359 | ایک انصاری عورت کا ذکر |
| 366 | حضرت عائشہ بنت جعفر صادق کا ذکر | 360 | حضرت ام فضل لبابہ بنت حارث کا ذکر |
| 366 | رباع قیسی کی بی بی کا ذکر | 360 | حضرت ام سلیط رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 366 | حضرت فاطمہ نیشاپوری کاذکر | 360 | حضرت ہالہ بنت خویلد کا ذکر |
| 367 | حضرت رابعہ شامیہ بنت اسماعیل کا ذکر | 360 | حضرت ہند بنت عتبہ کا ذکر |
| 367 | حضرت ام ہارون کی ذکر | 361 | حضرت ام خالد رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 367 | حبیب عجمی کی بی بی حضرت عمر ہ کا ذکر | 361 | حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 368 | حضرت امتہ الجلیل کا ذکر | 361 | حضرت ابو الہشیم کی بی بی کا ذکر |
| 368 | حضرت عبیدہ بنت کلاب کا ذکر | 362 | حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 368 | حضرت عفیر ہ عابدہ کا ذکر | 362 | حضرت ام رومان رضی اللہ تعالی عنہا کی ذکر |
| 368 | حضرت شعوانہ کا ذکر | 362 | حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 369 | حضرت آمنہ رملیہ کا ذکر | 362 | حضرت بریرہ رضی اللہ تعالی عنہا کا ذکر |
| 369 | حضرت منفوسہ بنت الفوادس کا ذکر | 363 | فاطمہ بنت ابی جیش اور حمنہ بنت حجش |
| 374 | فصل اول نیک بیبیوں کی خصلت | حضرت سیدہ نفیسہ بنت حسن بن زید بن حسن |

| مضامین | صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر |
|---|---|---|---|
| بن علی رضی اللہ عنہ کا ذکر | 369 | اور تعریف آیتوں کا مضمون | 374 |
| حضرت میمونہ سودا کا ذکر | 369 | حدیثوں کا مضمون | 375 |
| حضرت ریحانہ مجنونا کا ذکر | 370 | دوسری فصل | 376 |
| حضرت سری سقطی کی ایک مریدنی کا ذکر | 370 | کنز الاعمال کے تربیتی مضمون میں | 379 |
| حضرت تحفہ کا ذکر | 371 | اضافات از مشکوٰۃ | 380 |
| حضرت جویریہ کا ذکر | 372 | تیسری فصل بہشتی زیور کے تربیتی مضمون | 380 |
| حضرت شاہ بن شجاع کرمانی کی بیٹی کا ذکر | 372 | میں عورتوں کے بعضے عیبوں پر نصیحت | 380 |
| حضرت حاتم اصم کی ایک چھوٹی سی لڑکی کا ذکر | 372 | آیتوں کا مضمون | 380 |
| حضرت ست الملوک کا ذکر | 372 | حدیثوں کا مضمون | 380 |
| ابو عامر واعظ کی لونڈی کا ذکر | 373 | بقیہ بہشتی زیور حصہ ہشتم کا مضمون | 382 |
| رسالہ کسوہ جزوی از حصہ ہشتم | 373 |
| مضامین | صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر |
|---|---|---|---|
| مقدمہ | 383 | گردہ کی بیماریاں | 409 |
| ہوا کا بیان | 384 | مثانہ یعنی پکھنے کی بیماریاں | 410 |
| کھانے کا بیان | 384 | کمر اور ہاتھ پاؤں اور جوڑوں کا درد | 414 |
| عمدہ غذائیں، خراب غذائیں | 385 | بخار کا بیان | 416 |
| پانی کا بیان | 387 | کمزوری کے وقت کی تدبیروں کا بیان | 419 |
| آرام اور محنت کا بیان | 388 | ورم اور دنبل وغیرہ کا بیان | 420 |
| علاج کرانے میں ضروری باتیں | 389 | ورم کی کچھ دواؤں کا بیان | 420 |
| بعض طبی اصطلاحوں کا بیان | 391 | آگ یا کسی اور چیز سے جل جانا | 424 |
| بعض بیماریوں کے ہلکے علاج | 392 | بال کے نسخوں کا بیان | 424 |
| سر کی بیماریاں | 392 | چوٹ لگنے کا بیان | 425 |
| آنکھ کی بیماریاں | 393 | زہر کھا لینے کا بیان | 426 |
| کان کی بیماریاں | 396 | زہریلے جانوروں کے کاٹنے کا بیان | 427 |
| ناک کی بیماریاں | 397 | کیڑے مکوڑے بھگانے کا بیان | 429 |
| زبان کی بیماریاں | 398 | سفر کی ضروری تدبیروں کا بیان | 430 |

| مضامین | صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر |
|---|---|---|---|
| دانت کی بیماریاں | 398 | حمل کی تدبیروں اور احتیاطوں کا بیان | 431 |
| حلق کی بیماریاں | 399 | اسقاط یعنی حمل گر جانے کی تدبیروں کا بیان | 433 |
| سینہ کی بیماریاں | 399 | زچہ کی تدبیروں کا بیان | 433 |
| دل کی بیماریاں | 401 | بچوں کی تدبیروں اور احتیاطوں کا بیان | 437 |
| معدہ یعنی پیٹ کی بیماریاں | 401 | بچوں کی بیماریوں اور علاج کا بیان | 438 |
| نسخہ نمک سلیمانی | 404 | پھوڑا، پھنسی وغیرہ | 445 |
| مسہل کا بیان | 405 | طاعون | 446 |
| جگر کی بیماریاں | 406 | متفرق ضروریات اور کام کی باتیں | 448 |
| تلی کی بیماریاں | 407 | خاتمہ اور بعض نسخوں کی ترکیب | 449 |
| انتڑیوں کی بیماریاں | 407 | جھاڑ پھونک کا بیان | 458 |
| بچہ کو نظر لگ جانا یا رونا | 460 | ||
| فہرست مضامین صحیح اصلی بہشتی زیور حصہ دہم | |||
| بعض باتیں سلیقہ اور آرام کی | 463 | مسی جوش کرنے کی یعنی پکاٹا نکا لگانے کی ترکیب | 485 |
| بعض باتیں عیب اور تکلیف کی جو عورتوں میں پائی جاتی ہیں | 466 | پینے کا تمباکو بنانے کی ترکیب | 485 |
| بعض باتیں تجربہ اور انتظام کی | 469 | خوشبودار تمباکو بنانے کی ترکیب | 486 |
| بچوں کی احتیاط کا بیان | 473 | ترکیب روٹی سوجی جو زود ہضم اور دیرپا ہوتی | 486 |
| بعض باتیں نیکیوں اور نصیحتوں کی | 475 | ترکیب گوشت پکانے کی جو چھ ماہ تک خراب نہیں ہوتا | 486 |
| ہاتھ کے ہنر اور پیشہ کا بیان | 478 | ترکیب گوشت پکانے کی جو ڈیڑھ ماہ تک خراب نہیں ہوتا | 487 |
| بعض آسان طریقے گزر کرنے کے | 479 | نان پاؤ اور بسکٹ بنانے کی ترکیب | 487 |
| صابن کی ترکیب | 480 | ترکیب نان پاؤ کے خمیر کی | 487 |
| نام اور شکل برتنوں کی جن کی حاجت ہوگی | 481 | ترکیب نان پاؤ پکانے کی | 488 |
| دوسری ترکیب صابن بنانے کی | 482 | ترکیب نان خطائی اور میٹھے بسکٹ کی | 489 |
| کپڑا چھاپنے کی ترکیب | 483 | ترکیب نمکین بسکٹ اور آم کے اچار کی | 490 |

| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 484 | لکھنے کی روشنائی بنانے کی ترکیب | 490 | چاشنی دارا چار کی ترکیب – نمک پانی کے اچار کی ترکیب |
| 484 | انگریزی روشنائی بنانے کی ترکیب | 490 | شلجم کا اچار بہت دن رہنے والا |
| 484 | فاؤنٹین پین کی روشنائی بنانے کی ترکیب | 491 | نور تن چٹنی بنانے کی ترکیب |
| 485 | لکڑی رنگنے کی ترکیب | 491 | مربہ بنانے کی ترکیب |
| 485 | برتن پر قلعی کرنے کی ترکیب | 501 | ڈاک خانہ کے کچھ قاعدے |
| 491 | نمک پانی کے آم کی ترکیب | 503 | رجسٹری کا قاعدہ |
| 491 | لیموں کے اچار کی ترکیب | 504 | پارسل کا قاعدہ بیمہ کا قاعدہ |
| 492 | کپڑا رنگنے کی ترکیب | 505 | دو صورتیں جن میں رجسٹری کرانا ضروری ہے |
| 494 | چھٹانک سے من تک لکھنے کا طریقہ | 505 | دی پی کا قاعدہ |
| 494 | چھدام سے دس ہزار روپے تک لکھنے کا طریقہ | 505 | منی آرڈر کا قاعدہ |
| 496 | گز اور گرہ لکھنے کا طریقہ | 506 | خط لکھنے پڑھنے کے طریقے اور قاعدے |
| 496 | تولہ ماشہ لکھنے کا طریقہ | 508 | کتاب کا خاتمہ – پہلا مضمون |
| 496 | چھوٹی اور بڑی گنتی کی نشانیوں کا جوڑنا | 510 | بعض کتابوں کے نام جن کے دیکھنے سے نفع ہوتا ہے |
| 497 | مثال رقموں کے جوڑنے کی | 510 | بعض کتابوں کے نام جن کے دیکھنے سے نقصان ہوتا ہے |
| 497 | روز مرہ کی آمدنی اور خرچ لکھنے کا طریقہ | 511 | دوسرا مضمون |
| 500 | تھوڑے سے گروں کا بیان | 512 | تیسرا مضمون |
| 500 | بعض لفظوں کے معنی جو ہر وقت بولے جاتے ہیں | ||
| 500 | مہینوں کے عربی اور اُردو نام | ||
| 501 | رخوں کے نام | ||
| 501 | بعض غلط لفظوں کی درستی |
فہرست مضامین صحیح اصلی بہشتی زیور حصہ یازدہم
| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 513 | دیباچہ قدیمہ | 525 | نماز کے وقتوں کا بیان |
| 513 | تمتہ حصہ اول بہشتی زیور | 526 | اذان کا بیان |
| 514 | اصطلاحات ضروریہ | 527 | اذان و اقامت کے احکام |
| 514 | پانی کے استعمال کے احکام | 528 | اذان و اقامت کے سنن اور مستجاب |

| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 516 | پاکی نا پاکی کے بعض مسائل | 529 | متفرق مسائل |
| 518 | پیشاب پا خانہ کے وقت جن امور سے بچنا چاہئے | 530 | نماز کی شرطوں کا بیان |
| 518 | جن چیزوں سے استنجا درست نہیں | 531 | قبلہ کے مسائل نیت کے مسائل |
| 519 | جن چیزوں سے استنجا بلا کراہت درست ہے | 532 | تکبیر تحریمہ کا بیان |
| 519 | وضو کا بیان | 532 | فرض نماز کے بعض مسائل |
| 519 | موزوں پر مسح کرنے کا بیان | 534 | تحیتہ المسجد |
| 520 | حدث اصفر یعنی بے وضو ہونے کی حالات کے احکام | 534 | نوافل سفر، نماز قتل |
| 521 | غسل کا بیان | 535 | تراویح کا بیان |
| 522 | جن صورتوں میں غسل فرض جن نہیں | 536 | نماز کسوق و خسوف |
| 523 | جن صورتوں میں غسل واجب ہے | 536 | استقاء کی نماز کا بیان |
| 523 | جن صورتوں میں غسل سنت ہے | 537 | فرائض و واجبات صلوٰۃ کے متعلق بعض مسائل |
| 523 | جن صورتوں میں غسل مستحب ہے | 538 | نماز کی بعض سنتیں |
| 523 | حدث اکبر کے احکام | 538 | جماعت کا بیان |
| 524 | تیمم کا بیان | 539 | جماعت کی فضیلت اور تاکید |
| 525 | تمتہ حصہ دوم بہشتی زیور | 544 | جماعت کی حکمتیں اور فائدے |
| 549 | جماعت کے احکام | 544 | جماعت کے واجب ہونے کی شرطیں |
| 550 | مقتدی اور امام کے متعلق مسائل | 578 | میت کے کفن کے مسائل |
| 555 | جماعت میں شامل ہونے نہ ہونے کے مسائل | 578 | جنازے کی نماز کے مسائل |
| 556 | نماز جن چیزوں سے فاسد ہو تی ہے | 582 | دفن کے مسائل |
| 558 | نماز جن چیزوں سے مکروہ ہوتی ہے | 584 | شہید کے احکام |
| 558 | نماز میں حدث ہو جانے کا بیان | 585 | جنازے کے متفرق مسائل |
| 560 | سہو کے بعض مسائل | 587 | مسجد کے احکام |
| 561 | نماز میں قضا ہو جانے کے مسائل | 588 | تمتہ حصہ سوم بہشتی زیور روزہ کا بیان |
| 561 | مسافر کی نماز کے مسائل | 590 | اعتکاف کے مسائل |
| 562 | خوف کی نماز | 592 | زکوٰۃ کا بیان سائمہ جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان |
| 593 | گائے اور بھینس کا نصاب | 593 | اونٹ کا نصاب |

| صفحہ نمبر | مضامین | صفحہ نمبر | مضامین |
|---|---|---|---|
| 563 | جمعہ کی نماز کا بیان | 594 | بکری اور بھیڑ کا نصاب |
| 563 | جمعہ کے فضائل | 594 | زکوٰۃ کے متفرق مسائل |
| 566 | جمعہ کے آداب | 595 | تمتہ حصہ بہشتی، زیور بالوں کے متعلق احکام |
| 567 | جمعہ کی نماز کی فضیلت اور تاکید | 596 | شفعہ کا بیان مزار عت یعنی کھیتی کی بٹائی |
| 569 | جمعہ کے واجب ہونے کی شرطیں | 597 | اور مساقات یعنی پھل کی بٹائی کا بیان |
| 569 | نماز جمعہ کے صحیح ہونے کی شرطیں | 598 | نشہ دار چیزوں کا بیان |
| 570 | جمعہ کے خطبے کے مسائل | 598 | شرکت کا بیان |
| 571 | نبی ﷺ کا خطبہ جمعہ کے دن | 600 | تمتہ حصہ نہم بہشتی زیور مردوں کے امراض |
| 572 | نماز کے مسائل | 602 | ضعف باہ اور سرعت کا بیان |
| 573 | عیدین کی نماز کا بیان | 603 | ضعف باہ کی چند دواؤں اور غذاؤں کا بیان |
| 575 | کعبہ مکرمہ کے اندر نماز پڑھنے کا بیان | 605 | بطور اختصار چند مقوی باہ غذاؤں کا بیان |
| 576 | سجدؤ تلاوت کا بیان | 606 | ضعف باہ کی دوسری صورت کا بیان |
| 577 | میت کے غسل کے مسائل | 613 | فوطوں میں یا جنگا سوں میں خراش ہو جانا |
| 607 | تیسری قسم ضعف باہ کی چند کام کی باتیں | 613 | عضو تناسل کا ورم |
| 608 | کثرت خواہش نفسانی کابیان | 614 | ضممیہ بہشتی گو ہر موت اور اس کے متعلقات |
| 608 | کثرت اختلام | 614 | اور زیارت قبور کا بیان |
| 609 | چند متفرق نسخے | ضمیمہ ثانیہ بہشتی گوہر مسماۃ بہ تعد یل | |
| 609 | آتشک کا بیان | 620 | حقوق الوالدین |
| 610 | سوزاک کا بیان | ||
| 611 | خصیہ اوپر کو چڑھ جاتا | ||
| 611 | آنت اترنا اور فوطے کا بڑھنا |

| عنوان | تفصیل |
|---|---|
| پیداوار کی زکوٰۃ کا بیان | مسلہ (1): کوئی شہر کافروں کے قبضہ میں تھا۔ وہی لوگ وہاں رہتے تھے۔ پھر مسلمان ان پر چڑھ آئے اور لڑ کر وہ شہران سے چین لیا اور وہاں دین اسلام پھیلایا اور مسلمان بادشاہ نے کافروں سے لیکر شہر کی ساری زمین مسلمانوں کو بانٹ دی۔ تو ایسی زمین کو شرع میں عشری کہتے ہیں۔ اور اگر اس شہر کے رہنے والے لوگ سب کے سب اپنی خوشی سے مسلمان ہوگئے، لڑنے کی ضرورت نہیں پڑی، تب بھی اس شہر کی ساری زمین عشری کہلاوے گی۔ اور عرب کے ملک کی بھی ساری زمین عشری ہے۔ |



