Internet Shutdown in Pakistan
1: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چند شہروں میں موبائل نیٹ ورک سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔
بابریوسفزئی معاون وزارت داخلہ حکومت بلوچستان
یہ اقدام ممکنہ خطرات سے نمٹنے اور عوام کی حفاظت کو
یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
زحمت کے لئیے معذرت خواہ ھیں 🙏 صوبائی حکومت کے لئیے پہلی ترجیح عوام کے جان و مال کی حفاظت ھے

Date: 23, March, 2026

