Petroleum Crisis in Pakistan

Petroleum Crisis in Pakistan

1: As of today Pakistanis are now paying the highest price of petrol in the region

Petroleum Crisis in Pakistan 1

2: مریم نواز کے پنجاب میں ہر طرف غریب پر ظلم و ستم جاری ہے۔ پہلے پٹرول مافیا نے پٹرول دینا بند کیا، پھر وقت سے پہلے قیمت بڑھا کر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا اور قیمت 322 روپے 82 پیسے تک پہنچا دی۔
یہ
شوکت علی روڈ لاہور کے پاس ٹوٹل کے پٹرول پمپ کے مناظر۔

Petroleum Crisis in Pakistan 2

3: 322.36 روپے پر پیٹرول بکنا شروع ہو گیا ہے
غریب مارا گیا بیچارا

Petroleum Crisis in Pakistan 3

4: جنہوں نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے پیٹرول استعمال کرنا ہے وہ آرام سے گھروں میں بیٹھے ہیں، اور جنہوں نے اپنے لیے بھی کمانا ہے اور اشرافیہ کو بھی حصہ دینا ہے وہ سڑکوں پر رُل رہے ہیں

Petroleum Crisis in Pakistan 4

5: اب پٹرول بھروانے کے لیے لمبی لمبی قطاروں میں کھڑا ہوا جائے گا. اس قوم کے مقدر میں ذلالت لکھ دی گئی ہے اور ہم بڑی خوشی خوشی یہ ذلالت سہ رہے ہیں کیونکہ ہم اواز تو اٹھا نہیں سکتے اپنے حق کے لیے بول تو سکتے نہیں ہیں تو پھر چلو لگو لمبی لمبی قطاروں میں

Petroleum Crisis in Pakistan 5

6:

Poverty in Punjab Pakistan

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top