Sugar Zia bets aaj aur kal

Sugar Zia bets aaj aur kal 1

Sugar Zia bets aaj aur kal

عنوانصفحہ نمبر
باب نمبر 1: لبلبہ کی ساخت (Anatomy of Pancreas)
لبلبہ17
لبلبہ کی ساخت17
لبلبے کے حصے17
لبلبے کا سر18
لبلبے کی گردن18
لبلبے کا جسم اور دم18
لبلبے کی سطحیں18
لبلبے کے بارڈر19
لبلبے کی خون کی سپلائی19
لبلبے کی اعصابی سپلائی19
لبلبہ کی بڑی نالی20
لبلبے کی اضافی نالی20
لبلبے کی ساخت کا استعمال20
باب نمبر 2: انسولین کیا ہے؟ (What is Insulin)
انسولین کیا ہے؟22
انسولین اور توانائی کی زیادتی کے درمیان باہمی تعلق23
انسولین کیسے بنتی ہے؟23
انسولین رسیپٹرز25

Sugar Zia bets aaj aur kal 2

عنوانصفحہ نمبر
نشاستوں پر انسولین کے اثرات26
ورزش یا سخت مشقت27
پٹھوں میں نشاستوں کا ذخیرہ ہونا27
انسولین کے جگر پر اثرات28
اضافی گلوکوز کا چکنائی میں تبدیل ہونا30
انسولین کے گلوکوز نیو جینس پر اثرات30
انسولین کے دماغ کے خلیات پر اثرات31
جسم کے دیگر حصوں میں انسولین کا نشاستوں پر اثر32
انسولین کے چکنائیوں پر اثرات32
چکنائیوں کا بننا اور ذخیرہ ہونا32
انسولین کی کمی کے چکنائی پر اثرات34
انسولین کے پروٹین اور جسم کی نشوونما پر اثرات36
انسولین کی کمی کے پروٹینز پر اثرات38
انسولین کے جسم کی نشوونما پر اثرات38
انسولین کے اخراج کا کنٹرول39
امائنو ایسڈز کا انسولین کے اخراج پر اثر40
نظامِ انہضام کے ہارمونز کا انسولین کے اخراج پر اثر41
باب نمبر 3: ذیابیطس شکری (Diabetes Mellitus)
ذیابیطس شکری یا شوگر کی بیماری42
ذیابیطس کی اقسام43
بنیادی ذیابیطس43

Sugar Zia bets aaj aur kal 3

عنوانصفحہ نمبر
انسولین پر منحصر ذیابیطس43
انسولین پر منحصر ذیابیطس کی وجوہات44
انسولین پر غیر منحصر ذیابیطس44
وجوہات44
ثانوی ذیابیطس49
دورانِ حمل ذیابیطس51
دورانِ حمل شوگر کی اسکریننگ55
ذیابیطس کی دیگر مخصوص قسمیں56
ماڈی (MODY)57
انسولین کی شکل میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ذیابیطس58
انسولین ریسپٹر میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ذیابیطس58
مائٹوکانڈریا کے ڈی این اے میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ذیابیطس59
ٹائپ-2 ذیابیطس کا شکار موٹے لوگ59
ذیابیطس کی ایپی ڈیمیالوجی60
انسولین ریزسٹنس سنڈروم61
سنڈروم ایکس کی علامات62
وجوہات63
انسولین کی زیادتی63
جسمانی نظام میں خرابی64
سنڈروم ایکس کی پیچیدگیاں66
باب نمبر 4: ذیابیطس کی پیتھو فزیالوجی
(Pathophysiology of Diabetes Mellitus)
ذیابیطس کی پیتھو فزیالوجی70

Sugar Zia bets aaj aur kal 4

عنوانصفحہ نمبر
باب نمبر 5: ذیابیطس کی علامات
Clinical Features of Diabetes Mellitus
ذیابیطس کی علامات72
ثابت شدہ ذیابیطس75
پوٹینشل ڈایابیٹک76
لیٹنٹ ڈایابیٹک76
ہنی مون پیریڈ76
سنڈروم ایکس77
ماڈی (MODY)77
اسٹریس ذیابیطس77
تشخیص کے وقت ذیابیطس کے مریض میں علامات77
بے قابو ذیابیطس کے اثرات78
باب نمبر 6: ذیابیطس کی لیبارٹری میں تشخیص
Clinical Diagnosis of Diabetes Mellitus
پیشاب میں گلوکوز کا ٹیسٹ79
پیشاب میں گلوکوز ٹیسٹ کی خرابیاں80
خون میں گلوکوز کا ٹیسٹ81
ناشتے سے پہلے شوگر کا ٹیسٹ81
رینڈم بلڈ شوگر81
گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ82
عالمی ادارہ صحت کا نیا تشخیصی طریقہ کار83
عالمی ادارہ صحت کا گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ کا طریقہ کار84

Sugar Zia bets aaj aur kal 5

عنوانصفحہ نمبر
گلائیکیٹڈ ہیموگلوبن84
سیرم فرکٹوزامین85
پیشاب میں کیٹون کا ٹیسٹ86
گلوکوز کو مسلسل چیک کرنے کا نظام86
ذیابیطس میں چکنائیوں کی خرابی کے ٹیسٹ87
لِپڈ پروفائل88
خون میں گلوکوز کے اضافے کی دیگر وجوہات89
انسولین کے اخراج میں کمی کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی مقدار میں اضافہ90
ذیابیطس کے علاوہ پیشاب میں گلوکوز آنے کی وجوہات90
باب نمبر 7: ذیابیطس پر ہونے والی جدید تحقیق
Clinical Trials on Diabetes
ذیابیطس ٹائپ-1 پر کی جانے والی تحقیقات92
ذیابیطس کی روک تھام کی تحقیق92
ذیابیطس کے کنٹرول اور پیچیدگیوں کے لیے کی گئی تحقیق92
ٹائپ-1 ذیابیطس کے نئے مریضوں میں امیون اِنٹروینشن کی تحقیق94
ذیابیطس ٹائپ-2 مریضوں میں کی جانے والی تحقیقات95
ذیابیطس کے کنٹرول کا پروگرام95
کُوماموٹو اسٹڈی96
ویٹرنز ایڈمنسٹریشن کوآپریٹو اسٹڈی97
دی یونائیٹڈ کنگڈم پراسپیکٹو ڈایابیٹس اسٹڈی98
سیٹنو-2 اسٹڈی98

Sugar Zia bets aaj aur kal 6

عنوانصفحہ نمبر
باب نمبر 8: ذیابیطس کے مریض کی غذا
Diet of Diabetic Patient
خوراک100
کیلوریز کی ضرورت100
متوازن غذا101
پروٹینز101
چربی101
کاربوہائیڈریٹس102
نمک کا استعمال103
فائبر یا ریشہ کا انتخاب103
وٹامنز اور معدنیات104
خوراک کے بارے میں مریض کو دیگر ہدایات104
غذا جو ذیابیطس کے مریض نہیں لے سکتے108
غذا جو کم مقدار میں لے سکتے ہیں108
غذا جو ذیابیطس کے مریض حسبِ ضرورت لے سکتے ہیں111
چند غذائی اشیاء کی کیلوریز کا ٹیبل118
انسولین لینے والے مریضوں کے لیے غذا120
کھانے کا وقت120
روزانہ کیلوریز کی ضرورت121
انسولین نہ لینے والے مریضوں کے لیے غذا124
نشاستہ کی متبادل غذائیں126
دودھ کی متبادل غذائیں127
گوشت اور گوشت کی متبادل غذائیں

Sugar Zia bets aaj aur kal 7

عنوانصفحہ نمبر
باب نمبر 9: ذیابیطس کی پیچیدگیاں
Complications of Diabetes
ذیابیطس سے ہونے والی بے ہوشی / ڈایابیٹک کوما131
خون میں گلوکوز کا کم ہو جانا (ہائپوگلیسیمیا)132
ڈایابیٹک کیٹوایسیڈوسس137
کیٹوایسیڈوسس کی پیتھو فزیالوجی140
خون میں گلوکوز کی مقدار زیادہ ہونے کے اثرات142
خون میں تیزاب جمع ہو جانے کے اثرات142
ڈایابیٹک کیٹوایسیڈوسس کا علاج149
کیٹوایسیڈوسس کی پیچیدگیاں اور ان کا علاج150
ہائیپر آسمولر نان کیٹوٹک کوما150
لیکٹک ایسیڈوسس152
ذیابیطس کی وجہ سے دورانِ خون پر اثرات154
خون کی بڑی نالیوں کی بیماری154
خون کی چھوٹی نالیوں کی بیماری155
ذیابیطس کے پاؤں پر اثرات (ڈایابیٹک فٹ)155
پاؤں کاٹنے کی وجوہات159
ذیابیطس کے اعصاب پر اثرات160
نیوروپیتھی160
نسوں کی اقسام160
موٹر نیوروپیتھی160
سینسری نیوروپیتھی161
آٹونامک نسیں161

Sugar Zia bets aaj aur kal 8

عنوانصفحہ نمبر
ڈایابیٹک نیورو پیتھی کی گروہ بندی162
جسمانی نیورو پیتھی162
اعضاء کی نیورو پیتھی163
پولی نیورو پیتھی163
یکساں نیورو پیتھی163
غیر یکساں پولی نیورو پیتھی164
مانو نیورو پیتھی165
مانو نیورائیٹس ملٹی پلیکس166
اعضاء کی نیورو پیتھی167
ڈایابیٹک نیورو پیتھی169
مانو نیورو پیتھی کا علاج169
پولی نیورو پیتھی کا علاج169
درد پیدا کرنے والی اعصابی کمزوری کا علاج170
ذیابیطس میں اعصابی کمزوری کی وجہ سے وزن میں کمی کا علاج172
آٹونامک نیورو پیتھی کا علاج173
پوسچرل بلڈ پریشر کی کمی کا علاج176
جنسی کمزوری کا علاج176
بیرونی ویکیوم تھراپی179
سرجری179
ڈایابیٹک نیفر و پیتھی180
ڈایابیٹک نیفر و پیتھی پیدا کرنے والی عوامل180
ڈایابیٹک گلومیرولسکلیروس181
ڈایابیٹک گلومیرول وِلو سکلیروس کی اقسام182
ذیابیطس کی وجہ سے گردوں کی انفیکشن183

Sugar Zia bets aaj aur kal 9

عنوانصفحہ نمبر
ذیابیطس کی وجہ سے گردوں کی خرابی کے مراحل183
لائیکروالبیومن یوریا184
آہستگی سے بڑھتی ہوئی گردوں کی خرابی184
وہ ادویات جو ڈایابیٹک نیفرو پیتھی میں احتیاط سے دینی چاہئیں187
ڈایالائسز188
گردوں کی پیوند کاری188
لبلبے کے مخصوص حصے کی پیوند کاری188
ذیابیطس کے آنکھوں پر اثرات189
ڈایابیٹک ریٹینو پیتھی191
سادہ، بیک گراؤنڈ ریٹینو پیتھی191
مواد کا بن جانا192
مائیکرو اینورزم193
وریدوں کی خرابیاں193
پرالی فریٹو ریٹینو پیتھی193
خون کی نالیوں کا بننا194
ریٹینائٹس پرالی فرینز194
ڈایابیٹک میکیولو پیتھی195
باب نمبر 10: حمل اور ذیابیطس
Pregnancy and Diabetes
ذیابیطس سے متاثرہ خاتون میں دوران حمل مسائل198
ذیابیطس سے متاثرہ خاتون کی دوران حمل نگہداشت198
حمل سے پہلے کونسلنگ199
حمل سے پہلے، حمل ہونے کے وقت پر اور دوران حمل نگہداشت199
دوران حمل ذیابیطس کا ہونا199

Sugar Zia bets aaj aur kal 10

عنوانصفحہ نمبر
دوران حمل ہونے والی ذیابیطس کی سکریننگ204
ڈلیوری کے وقت ذیابیطس کی مینجمنٹ205
باب نمبر 11: ذیابیطس اور سرجری
Diabetes and Surgery
ذیابیطس اور سرجری
آپریشن سے پہلے معائنہ
دوران سرجری اور بعد کا علاج
سرجیکل ایمرجنسی
باب نمبر 12: ذیابیطس کے مریض میں اچانک دل کا دورہ پڑنا
Acute Myocardial Infarction
دل کے دورے کی بنیادی روک تھام210
دل کا دورہ ہونے کی صورت میں فوری اقدامات210
دل کے دورے کی ثانوی روک تھام210
دل کے دورے میں شوگر کے کنٹرول کا کردار211
باب نمبر 13: بچوں میں ذیابیطس
Diabetes in Children
خوراک212
انسولین213
باب نمبر 14: پڑھاپا اور ذیابیطس
Old Age and Diabetes
بڑھاپا اور ذیابیطس214

Sugar Zia bets aaj aur kal 11

عنوانصفحہ نمبر
باب نمبر 15: ذیا بیطس کے کنٹرول کے نئے زاویے
Prospects in Diabetes Mellitus
ذیا بیطس کے کنٹرول کے نئے زاویے216
باب نمبر 16: ذیا بیطس کی روک تھام
Prevention of Diabetes Mellitus
ذیا بیطس کی روک تھام218
باب نمبر 17: ذیا بیطس کی سکریننگ
Screening of Diabetes
ذیا بیطس کی سکریننگ220
سکریننگ کا طریقہ کار220
باب نمبر 18: جنیٹک کونسلنگ
Genetic Counselling
جنیٹک کونسلنگ222

Sugar Zia bets aaj aur kal 12

لبلبہ کی ساخت

لبلبہ یا پینکریاز (Pancreas) دو یونانی الفاظ سے مل کر بنا ہے۔

اردوانگریزیتوضیح
تمامAllPan
گوشتFleshKreas

جس کا جوس خوارک کا ہاضمہ کرتا ہے۔

لببلے کے حصے

(Parts of Pancreas)

#اردوانگریزی
1سرHead
2گردانNeck
3جسمBody
4دمTail

Sugar Zia bets aaj aur kal 13

جسم میں چکنائی جمع کرنے والی ٹشوز کو ایڈ یپوز ٹشوز (Adipose Tissue) کہتے ہیں۔

Sugar Zia bets aaj aur kal 14

جب خون میں شکر کی مقدار نارمل یعنی مقررہ سطح سے کم ہو تو اسے ھائیپو گلا ئسیمیا (Hypoglycaemia) کہتے ہیں۔

Sugar Zia bets aaj aur kal 15

خون کی نالیوں میں چربی اکھٹے ہونے کے اس عمل کو ایتھرو سکلی روس (Atherosclerosis) کہتے ہیں۔

وجوہات (Causes)

ابھی تک یہ سمجھا جا رہا ہے کہ یہ عوامل سنڈروم ایکس کا باعث ہو سکتے ہیں۔

نمبروجہEnglish
1زائد چربیExcessive Fat
2ورزش کی کمیLack of Exercise
3ذہنی تناؤTension
4نیند کی کمیSleep Deprivation

Sugar Zia bets aaj aur kal 16

پیشاب کا گاڑھا پن بڑھ جاتا ہے۔ اس گاڑھے پن کو آسمو لیلیٹی (Osmolality) کہتے ہیں۔

اس لیے ذیابیطس کے مریض میں پیشاب زیادہ آتا ہے اور بار بار آتا ہے۔ پیشاب کے بار بار آنے کو پولی یوریا (Polyuria) کہتے ہیں۔

Sugar Zia bets aaj aur kal 17

پیاس کے بار بار لگنے کے اس عمل کو پولی ڈپسیا (Polydipsia) کہتے ہیں۔

اس زیادہ اور بار بار کھانے کو پولی فیجیا (Polyphagia) کہتے ہیں۔

گلائی کوجن کے ٹوٹنے کے عمل کو گلائی کوجینو لائی سس (Glycogenolysis) کہتے ہیں۔

جگر میں گلوکوز بننے کے عمل کو گلوکو نیو جینسس (Gluconeogenesis) کہتے ہیں۔

اگر کیٹون باڈیز کی مقدار بہت زیادہ ہو جائے تو مریض کوما (Coma) میں بھی جا سکتا ہے۔

Sugar Zia bets aaj aur kal 18

بار بار پیشاب آتا ہے۔ اسے پولی یوریا (Polyuria) کہتے ہیں۔

بھوک زیادہ لگتی ہے اور مریض زیادہ کھاتا ہے۔ اسے پولی فیجیا (Polyphagia) کہتے ہیں۔

شدید پیاس لگتی ہے۔ اسے پولی ڈپسیا (Polydipsia) کہتے ہیں۔

رات کو بار بار پیشاب آنے کے عمل کو نوکٹوریا (Nocturia) کہتے ہیں۔

Sugar Zia bets aaj aur kal 19

جسم بالکل سن ہو جاتا ہے اور پورے جسم میں جلن محسوس ہونے لگتی ہے۔ اسے نمبنس (Numbness) یا پاریستھیزیا (Paresthesia) کہتے ہیں۔

عضوِ تناسل کی انفیکشن کو بیلے نائٹس (Balanitis) کہتے ہیں۔

Sugar Zia bets aaj aur kal 20

(10) پیشاب میں گلوکوز کا ٹیسٹ (Urine Test for Glucose)

اگر پیشاب میں گلوکوز آرہا ہو تو اسے گلائی کوزیوریا (Glycosuria) کہتے ہیں۔

پیشاب میں گلوکوز ٹیسٹ کرنے کے لیے بینڈ کٹ کا طریقہ (Benedict’s Method) کا استعمال کیا جاتا ہے۔

بینڈکٹ کا طریقہ (Benedict’ Method)

اس طریقہ میں ایک امتحانی نلی یا ٹیسٹ ٹیوب لی جاتی ہے۔

اس میں 5 سی سی بینڈ کٹ سلوشن ڈالیں۔ اس سلوشن کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔

پھر اس امتحانی نلی میں گن کر 8 قطرے پیشاب ڈالیں۔

اب اس ٹیسٹ ٹیوب کو سپرٹ لیمپ پر اچھی طرح گرم کریں۔

اگر پیشاب میں شوگر نہیں ہوگی تو امتحانی نلی میں سلوشن کا رنگ نیلا ہی رہے گا۔

اگر پیشاب میں شوگر ہوگی تو امتحانی نلی میں مختلف رنگ ظاہر ہو سکتے ہیں۔ ان مختلف رنگوں کا اس طرح تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔

سلوشن کا رنگشوگر کی مقدار
نیلا (Blue)0% نارمل (کوئی شوگر نہیں)
سبز (Green)0.5% شوگر
پیلا (Yellow)1.0% شوگر
سنگترہ رنگ (Orange)1.5% شوگر
سرخ (Red)2.0% شوگر
گہرا سرخ (Brick)2.0% سے زائد شوگر

Sugar Zia bets aaj aur kal 21

علامات (Clinical Features)

1: مریض کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ اسے پولی یوریا (Polyuria) کہتے ہیں۔

2: مریض کو شدید پیاس لگتی ہے۔ اس حالت کو پولی ڈپسیا (Polydipsia) کہتے ہیں۔

10: خون کا دباو کم ہو جانے سے بلڈ پریشر بہت زیادہ کم ہو جاتا ہے۔ اسے ہائیپو ٹینش (Hypotension) کہتے ہیں۔ کیونکہ خون کی نالیاں بہت زیادہ کھل جاتی ہیں اور خون ان میں جمع ہو جاتا ہے۔

Sugar Zia bets aaj aur kal 22

Gurde Ke Amraz

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top