حضرت ابو حمزہ محمد بن ابراہیم بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
489
86
حضرت شیخ ابو علی دقاق رحمتہ اللہ علیہ
491
صفحہ نمبر
عنوان
نمبر شمار
87
حضرت شیخ ابو علی ثقفی رحمتہ اللہ علیہ
503
88
حضرت ابو علی احمد رودباری رحمتہ اللہ علیہ
505
89
حضرت شیخ ابو الحسن جعفری رحمتہ اللہ علیہ
508
90
حضرت شیخ ابو عثمان مغربی رحمتہ اللہ علیہ
510
91
حضرت شیخ ابو العباس نہاوندی رحمتہ اللہ علیہ
514
92
حضرت عمر و ابراہیم زجاجی رحمتہ اللہ علیہ
516
93
حضرت شیخ ابو الحسن حائغ رحمتہ اللہ علیہ
516
94
حضرت ابراہیم ابو القاسم نصر آبادی رحمتہ اللہ علیہ
517
95
حضرت ابو الفضل حسن سرخی رحمتہ اللہ علیہ
523
96
حضرت ابو العباس سیاروی رحمتہ اللہ علیہ
526
امام شافعی ؒ پر روافضیت کا الزام:- کس قدر تاسف آمیز بات ہے کہ اہل بیت ہی کی محبت کی وجہ سے حضرت امام شافعی ؒ کو رافضی کا خطاب دے کر قید و بند کی صعوبتوں میں ڈال دیا گیا۔ جس کے متعلق امام صاحب خود اپنے ہی ایک شعر میں اشارہ فرماتے ہیں کہ اگر اہل بیت سے محبت کا نام رفض ہے تو پھر پورے عالم کو میرے رافضی ہونے پر گواہ رہنا چاہئے۔
عظمت اولیاء کا اظہار:- خلیفہ منصور نے ایک شب اپنے وزیر کو حکم دیا کہ جعفر صادقؒ کو میرے روبرو پیش کرو تاکہ میں ان کو قتل کر دوں۔ وزیر نے عرض کیا کہ دنیا کو خیر باد کہہ کر جو شخص عزلت نشین ہوگیا ہو۔ اس کو قتل کرنا قرین مصلحت نہیں۔ لیکن خلیفہ نے غضبناک ہو کر کہا کہ میرے حکم کی تعمیل تم پر ضروری ہے۔
آپ فرمایا کرتے تھے کہ سب سے زائد متعصب رافضی اور خارجی ہیں کیونکہ دوسرے فرقے تو اپنے ہی حق کی خلاف کرتے ہیں لیکن یہ دونوں فرقے تعصبات میں اپنی زندگی ضائع کرتے ہیں۔