The luxuries of the rulers of Punjab Pakistan

The luxuries of the rulers of Punjab Pakistan

1: Punjab Government’s Alleged Luxury Aircraft: What Do We Know About It? – BBC URDU

حالیہ دنوں پاکستانی میڈیا میں ایک لگژری طیارے سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ پنجاب حکومت نے خریدا ہے اور اسے سرکاری استعمال میں لایا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت کی ترجمان نے ان دعوؤں کی واضح تردید نہیں کی بلکہ کہا ہے کہ یہ طیارہ پنجاب ایئر لائن منصوبے کا حصہ ہے۔

بی بی سی کو حاصل دستاویزات اور معلومات کے مطابق یہ طیارہ گزشتہ چند روز کے دوران پاکستان کے مختلف شہروں میں سفر کے لیے استعمال کیا جا چکا ہے۔ یہ طیارہ کب پاکستان پہنچا، اور اب تک کن مقامات پر گیا؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

رپورٹنگ: عمر دراز ننگیانہ، اسد صہیب
ویڈیو اور ایڈیٹنگ: نیئر عباس

Credit: BBC News اردو

The luxuries of the rulers of Punjab Pakistan 1

2: پہلے مہنگا ترین جہاز لیا اور اب اس پر بھاری اخراجات ہوں گے لیکن عوام اطمینان رکھیں کہ کونسا مریم نواز نے ساتھ گھر لے کر جانا ہے

The luxuries of the rulers of Punjab Pakistan 2

3: مریم نواز کا جہاز قوم کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے، دس کروڑ تو صرف غیر ملکی پائلٹس کا خرچہ ہے، ابھی 86کروڑ دیگر اخراجات کی مد میں منظور ہوئے ہیں،دیکھیے مالک صاحب کے انکشافات

The luxuries of the rulers of Punjab Pakistan 3

4: مریم نواز کے جہاز کے لیے پائلٹس غیر ملکی ہوں گے جن میں ایک کی ماہانہ تنخواہ 32000 ڈالرز جبکہ دوسرے کی تنخواہ 38000 ڈالرز ہو گی اس کے علاوہ باقی خرچے بھی ہیں، محمد مالک نے مریم نواز کے جہاز کے خرچوں کی تمام تفصیلات بتا دیں

The luxuries of the rulers of Punjab Pakistan 4

5: سب دی ماں کی زرا عیاشیاں ملاحظہ فرمائیں۔

The luxuries of the rulers of Punjab Pakistan 5

The luxuries of Pakistan rulers

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top